ریسکیو 1122‘1337حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 1337ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 708افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ٍ۔