فیصل آباد(خصوصی رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز فیصل آباد کے زیر اہتمام 40,000 روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈز کی 37 ویں قرعہ اندازی آج سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں منعقد کی جائے گی۔ شیئر کریں: