40 ہزار روپے کے پریمیم پرائز بانڈز کی 37 ویں قرعہ اندازی آج ہوگی

فیصل آباد(آ ئی این پی)ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز فیصل آباد کے زیر اہتمام 40,000 روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈز کی 37 ویں قرعہ اندازی  آج سٹیٹ بینک آف پاکستان  فیصل آباد میں منعقد کی جائے گی۔