واشنگٹن(خصوصی رپورٹ )امریکی فواج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے بحیرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایرانی بندرگاہ کی طرف جانے والے خالی آئل ٹینکر کو ناکارہ بنادیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سینٹ کام کی طرف سے جاری بیان میںکہا گیا ہے کہ پلا کے پرچم بردار آئل ٹینکر ایم ٹی میری ویکس کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ بین الاقوامی پانیوں میں ایران کی جانب گامزن تھا