کوئٹہ:ڈاکٹر ماہ نور کی بینائی محفوظ اور مکمل ہوش میں ہیں:اہل خانہ

کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار خاتون ڈاکٹر ماہ نور کے اہلخانہ نے کہا ہے ان کی بینائی محفوظ ہے، وہ مکمل ہوش میں ہیں اور بات چیت کر رہی ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہویء  اہلخانہ  نے بتایا کہ ڈاکٹرماہ نور کے جسم پر جلنے کے زخم سطحی نوعیت کے ہیں، متاثرہ حصوں سے مردہ جلد ہٹانے کا عمل جاری ہے