2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تبدیل

لاہور(خصوصی رپورٹ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی تقرری وتبادلے کے احکامات جاری کردئییگئے، عدیلہ الطاف الیانہ کا لالیاں سے لاہور اور رابعہ بشیر کا لاہور سے فیصل آباد تبادلہ کردیا گیا۔