کراکس(آئی این پی )وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو اور موجودہ قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز اگرچہ ایک مسیحی اکثریتی ملک میں کیتھولک عقیدے کے ساتھ پروان چڑھے ہیں، لیکن امریکی میڈیا کا دعوی ہے کہ ان دونوں کی زندگیوں پر ایک متنازع بھارتی روحانی پیشوا ستھیا سائی بابا کے گہرے اثرات نمایاں ہیں۔ستھیا سائی بابا کا انتقال 2011 میں ہوا تھا، لیکن ان کا اثر آج بھی وینزویلا کی اعلی قیادت پر نظر آتا ہے