پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، جہاں 100 انڈیکس نے 1,11,014 پوائنٹس کی تاریخی حد عبور کر لی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز:
1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پہلے روز کا خلاصہ:
916 پوائنٹس کا اضافہ
100 انڈیکس 1,09,970 پوائنٹس پر بند
سرمایہ کاروں کے مثبت رجحان کے باعث اسٹاک مارکیٹ مسلسل نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔