امریکی سٹار الینا ریبکینا نے ٹورانٹو ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں جگہ بنالی

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلین ٹینس اوپن دفاعی چیمپئن امریکہ کی الینا ریبکینا نے ڈبلیو ٹی اے ٹورانٹو ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ فرنچ اوپن کی فاتح میرا آندریوا کینیڈین حریف فرنینڈس سے شکست کھانے کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ دنیا ئے ٹینس کی ورلڈ نمبر ٹو سٹار قازقستان کی ریبیکینا نے امریکہ کی 28 سیڈ اینا لی کو چھ دو اور سات پانچ کے سکور سے شکست دے دی ۔ریبیکینا نے اپنی فتح سے ایونٹ کے 16ویں راونڈ میں جگہ بنا لی ہے ۔