پیزا ورلڈ کپ، مختلف ممالک کے شیفس نے ججوں کو حیران کر دیا

ارجنٹینا (نیٹ نیوز) ہونے والے پیزا ورلڈ کپ میں مختلف ممالک کے شیفس نے ججوں کو حیران کر دیا۔ذائقے کے ساتھ بہترین مہارت دکھا کر وینزویلا کے شیف روبینس پینا (Rubens Peña) نے فری اسٹائل کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔فاتح کو 2027ء￿  کی ورلڈ پیزا چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا موقع ملے گا۔اس موقع پر پیزا روٹی کو گھمانے اور اْچھالنے کا شاندار مظاہرہ دیکھ کر لوگ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔