سنگاپور(آئی این پی )ایران اسرائیل کے مابین تازہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ساڑھے 4 فیصد سے تجاوز کر گئی، بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 97 اعشاریہ 26 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔برطانوی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت 94 اعشاریہ 53 ڈالرفی بیرل تک پہنچ گئی