لاہور (یواین پی) لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاجس کے مطابق 6جولائی سے 5ستمبر تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026