لندن (آئی این پی)سائنسدانوں نیگرین لینڈ کی برف کی چادریں تیزی سے پگھلنے پر دنیا بھر کے ساحلی علاقوں کو خبردار کردیا۔ یک نئی تحقیق کے مطابق گرین لینڈ کی برف کی تہہ کے بڑے حصے ماضی میں مکمل طور پر پگھل چکے ہیں اور یہ عمل دوبارہ ہوسکتا ہیکیونکہ کرہ ارض کے گرم ہونے کا سلسلہ جاری ہے