لندن (آئی این پی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے اور برینٹ خام تیل کی قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح سے بھی تجاوز کر گئی ۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 74ڈالر 45سینٹس میں فروخت ہو رہا ہے۔