20چوکی انچارجز کے تبادلے

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے 20چوکی انچارجز کے تبادلے کر دئیے۔ ندیم جنرل ڈیوٹی تھانہ شمالی چھائونی ، شفیق چوکی شیر شاہ ، نعیم چوکی اڈہ پلاٹ ،علی نقی چوکی نادر آباد ،تنویر عباس جنرل ڈیوٹی تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا ، یٰسین چوکی گلدشت ٹائون ،عبد الرشید چوکی جنرل ہسپتال ،ذوالفقار چوکی ایل بلاک نواب ٹائون ، فہد جنرل ڈیوٹی تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا ،عمران چوکی صوئے آصل، نصیر چوکی میو ہسپتال ، سرفراز جنرل ڈیوٹی تھانہ شادمان،رفیع الرحمن چوکی پی آئی سی ، انجم بشیر جنرل ڈیوٹی تھانہ کوٹ لکھپت ،علی حسن چوکی راجہ مارکیٹ،فیاض چوکی سبزی منڈی نشتر، عبد الرحیم جنرل ڈیوٹی تھانہ کاہنہ ، عمران اشرف چوکی ہلوکی ،عامر سلیم چوکی ایف سی کالج اورراشد کوانچارج چوکی فردوس مارکیٹ تعینات کر دیاگیا۔