ملزم زوہیب نے ہوٹل کی آڑ میں قبحہ خانہ بنارکھا تھا،گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا
لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی واقع ایکسپریس ہوٹل میں قائم قبحہ خانے پر چھاپہ مار کر غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے 10خواتین سمیت 18 افراد کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی واقع ایکسپریس ہوٹل میں قائم قبحہ خانے پر چھاپہ مار کر غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے 10خواتین سمیت 18 افراد کو گرفتار کرلیا ملزم زوہیب نے ہوٹل کی آڑ میں قبحہ خانہ بنارکھا تھا، ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں،