ٹریفک پولیس،27 ہزار شہریوں کو لائسنس سہولیات

 لاہور(کرائم پورٹر) ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ ٹیسٹ جاری ہیں،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 27 ہزار سے زائد شہریوں نے لائسنسنگ سہولیات سے فائدہ اٹھایا۔