لاہور(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میںپاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے چار، نسیم شاہ نے تین وکٹیں حاصل کیں، جبکہ صائم ایوب، سلمان علی آغا اور سفیان مقیم کو ایک ایک وکٹ ملی۔ شیئر کریں: