منشیات فروش گرفتار،30لٹرشراب بر آمد

چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ )پولیس تھانہ غازی آباد نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے30 لٹر دیسی شراب بر آمد کر لی، ایس ایچ او تھانہ غازی آباد نے مخبر کی اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور اس کے قبضہ سے 30 لیٹر دیسی شراب بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔