لاہور (خصوصی رپورٹ ) ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشی پر 8 مقدمات درج کرائے ، 73 دکانداروں کو وارننگز جاری کی گئیں جبکہ 6 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر موسیٰ رضا کے مطابق گراں فروشی پر ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کئے گئے جبکہ 3 دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔