جرمنی میں حکومتی اتحاد کا شیرازہ بکھر گیا، قبل از وقت انتخابات

شولز اپنی سوشل ڈیموکریٹس اور گرینز کے ساتھ اقلیتی حکومت کی سربراہی کریں گے
    برلن(آئی این پی )جرمنی میں کے چانسلر اولاف شولز نے اپنے وزیر خارجہ لنڈنر کو برطرف کر دیا ہے اور قبل از انتخابات کا عندیہ دیا  ۔امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے چند گھنٹوں بعد یورت کی سب سے بڑ ی معیشت میں سیاسی افراتفری پھیل گئی  ۔فری ڈیموکریٹس(ایف ڈی پی)  پارٹی کے وزیر خزانہ کرسچن لنڈنر کو برطرف کرنے کے بعد توقع ہے کہ شولز اپنی سوشل ڈیموکریٹس اور گرینز کے ساتھ اقلیتی حکومت کی سربراہی کریں گے۔