لندن(آئی این پی )جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، جہاں وہ 10 روز قیام کریں گے۔پارٹی رہنمائوں کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان کی نجی دورے میں مختلف ملاقاتیں ہوں گی۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026