کراچی کے نوجوان کا اعزاز سیوریج کے پانی کو پینے کے قابل بنانے والا سولر پلازما سسٹم تیارکرلیا

کراچی(آئی این پی )کراچی کے نوجوان نے سیوریج کے پانی کو صاف کرنے والا کم لاگت سولر پلازما واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم تیار کرلیا۔رپورٹ کے مطا بق اٹلی کی یونیورسٹی میں تعینات پاکستانی ریسرچر نے پاکستان آکر سیوریج کے پانی کو پینے کے قابل بنانے والا سولر پلازما سسٹم تیار کرلیا۔اٹلی کی یونیورسٹی میں تعینات پاکستانی ریسرچر ڈاکٹر مبشر سلیم کے مطابق سیوریج کے پانی کو بغیر کسی اضافی کیمیکل کے استعمال کے قابل بنایا گیا