ئے 2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ چوکی ہلوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ہلوکی پولیس نے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر خیابان امین کے قریب سے گرفتار کیاملزمان سے کوٹ لکھپت، کاہنہ، لیاقت آباد سے چوری ہونے والی4 موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئی ملزمان عدنان اور شاہد سے چھینی گئی نقدی اور پستول بھی برآمد کرلیا گیا ملزمان ریکی کر کے گن پوائنٹ پر شہریوں سے واردات کرتے تھیملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے اے وی ایل ایس ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہیایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائی جارہی ہے