کاشف ، حسیب اور ساتھی نوید دکانوں میں گھس کر واردات کرتے تھے
لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آباد پولیس نے کارروائی کر کے سگے بھائیوں پر مشتمل 3رکنی شاپ رابر و موٹر سائیکل سنیچر گینگ کوگرفتار کر لیاپولیس کے مطابق ملزمان دکانداروں کی دکانوں میں گھس کر واردات کرتے تھے,ملزمان کا شہر کے مختلف علاقوں میں واردات کر نے کا انکشاف ہوا ہے،ملزمان سے 1 عددموٹر سائیکل، 2 موبائل 50 ہزار نقد ی واسلحہ برآمد کر لی گئی۔گرفتار ملزمان میں کاشف ، حسیب اور ساتھی نوید شامل ہیں،ملزمان منظم گروہ کی شکل میں وارداتیں کر تے تھیملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا