مصطفی آباد پولیس نے اشتہاری گرفتار کر لیا

لاہور( کرائم رپورٹر) مصطفی آباد پولیس نے لسٹڈ اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے مصطفی آباد پولیس نے لسٹڈڈ یافتہ اشتہاری ملزم گوشی مسیح کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ اشتہاری ملزم گوشی مسیح بجلی چوری کے مقدمہ میں عرصہ 02 سال سے پولیس کو مطلوب تھا،