اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف آج کوئٹہ جائیں گے وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی جائیں گے۔ وزیر اعظم قبائلی عمائدین اورلیگی رہنمائوں سے ملیں گے۔ وزیر اعظم کو بلوچستان کی سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026