خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

 لندن (آئی این پی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برینٹ فیوچرز 28 سینٹ یا 0.37 فیصد کم ہوکر 76.02 ڈالر فی بیرل رہا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 33 سینٹ یا 0.45 فیصد کی کمی سے 73.23 ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔