ریسکیو 1122،1229حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1229ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 633افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔