سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 18 ہزار روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 1715 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کی کمی آئی، جس کے بعد سونا 3010 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔چاندی کی قیمت میں بھی کمی آئی، ایک تولہ چاندی 50 روپے سستا ہوکر 3170 روپے کا ہوگیا۔