لاہور(خصوصی رپورٹ )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی اورکیس چیف جسٹس کو واپس بھجوا دیا، درخواست گزار شیخ امتیاز کے وکیل اظہر صدیق پیش ہوئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026