لاہور (کرائم رپورٹر)میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر بھر میں انسداد تجاوزات کے تحت آپریشن کیا جس کے دوران 3000 سے زائد مستقل اور عارضی تجاوزات کا خاتمہ کیا ، 29 ٹرک سامان قبضے میں لے لیا ، سنگین خلاف ورزیوں پر 2 مقدمات درج کرائے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026