لاہور (کرائم رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے جوہر ٹا ئون جی ون مارکیٹ، کھوکھر چوک اور کینال بینک روڈ کے اطراف تجاوزات ہٹا دیں۔ آپریشن میں انفورسمنٹ سکواڈ، پولیس اور بھاری مشینری نے حصہ لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026