لاہور (کرائم رپورٹر) میٹروپولیٹن کارپوریشن نے 3000 سے زائد تجاوزات کا خاتمہ کرتے ہوئے 23 ٹرک سامان ضبط کر لیا ۔ترجمان کے مطابق آپریشن شاہدرہ، جی ٹی روڈ، باغبانپورہ، جیل روڈ، نسبت روڈ اور مال روڈ سمیت متعدد علاقوں میں کیا گیا شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026