اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 24 مارچ سے 27 مارچ تک بند رہیں گے، وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 30 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔ موسم بہار کی تعطیلات کو عیدالفطر کی چھٹیوں کے ساتھ ملایا گیا ہے