لاہور ( کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1228ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 570 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،719معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی گئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026