لاہور (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1270ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 576 شدید زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا ،851معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026