لبنانی حکومت کا فوج کو غیرسرکاری اسلحے کو تحویل میں لینے کا حکم

بیروت(آئی این پی )لبنان کی حکومت نے غیرسرکاری اسلحے کو سرکاری تحویل میں لینے کا پلان کرلیا۔ غیرملکی خبررساںادار ے کے مطابق لبنانی حکومت نے فو ج کو رواں سال کے آخر تک تمام ہتھیار قبضے میں لینے کا حکم دے دیا،پلان کا مقصد ممکنہ طور پرحزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہے