ریسکیو 1122 نے 726 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

لاہور( کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران 1484ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،726 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،1042معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔