لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس نے ہاسٹلز میں گرینڈ آپریشن کیا گیا ہاسٹلز میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف چھاپے آپریشن کے دوران درجنوں غیرقانونی مقیم افراد سے ہاسٹلز خالی کرالیے گئیآپریشن لڑکوں کے17، لڑکیوں کے 11 ہاسٹلز پر کیا گیاغیرقانونی مقیم افراد کا سامان قبضے میں لے لیا گیا پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز میں طلبا کا 8 اپریل تک داخلہ بند کر دیا گیاپنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز میں 8 ہزار طلبا وطالبات کی گنجائش ہے،8 اپریل سے ہاسٹلز میں الاٹیز کے علاوہ کوئی داخل نہیں ہوسکے گابغیر الاٹمنٹ کوئی طالبعلم ہاسٹلز میں داخل ہوا تو کارروائی کی جائے گی،