پاکپتن (خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکپتن کی عوام کے لیے بڑا تحفہ دے دیا۔ شہر میں 15 الیکٹرو گرین بسیں پہنچا دی گئیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز آئندہ چند روز میں پاکپتن کا دورہ کریں گی اور اس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کریں گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026