ظفروال(خصوصی رپورٹ) نواحی گا ئوں روپوچک میں 3 سالہ بچہ عبدالہادی تیزاب پینے سے جاں بحق ہو گیا، بتایا جاتا ہے روپوچک کے رہائشی میاں طاہر کی بیٹے نے گھر میں پڑے زرعی تیزاب کو پی لیا حالت غیر ہونے پر قریبی ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026