خیبرپختونخوا میں 600 معدنیات کی لیز جاری نہ ہونے سے سالانہ ایک ارب روپے کا نقصان

 پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا میں 600 سے زائد معدنیات کی لیز جاری نہ ہونے کی وجہ سے ایک ارب سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ 3ہزار200 معدنیات کی لیز سے 6ارب 20 کروڑ روپے سے زائد کی آمدن ہو رہی ہے۔محکمہ معدنیات کی دستاویزات کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے  مطابق خیبر پختونخوا میں اس وقت معدنیات کی جانب سے 3200 لیز جاری کی گئی ہیں