ڈالر 279 روپے 85 پیسے کا ہو گیا

کراچی(آئی این پی)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 77 پیسے کا تھا۔