پولیس ایس ایس پی کی کھلی کچہری

لاہور (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی ، پولیس افسروں اور شہریوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی ، ایس ایس پی نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔