وزیراعظم شہبازشریف نے ضلع دیامرمیں پولیو کیس کا سخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد (آئی  این پی)وزیراعظم شہبازشریف نے ضلع دیامر میں پولیو کیس کا سخت نوٹس لے لیا۔وزیراعظم سیوفاقی وزیرصحت اورفوکل پرسن برائے پولیو نے ملاقات کی،دوران ملاقات وزیراعظم نے دیامر میں رپورٹ ہونیوالے حالیہ پولیو کیس پرتشویش کا اظہار کیا،وزیراعظم نے مصطفی کمال اور عائشہ رضا فاروق کو بچوں کی قوت مدافعت مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئیوزیراعظم شہبازشریف نے کہاایسی یونین کونسلز جہاں پولیو کیسز زیادہ ہیں،ان کی کڑی نگرانی کی جائے