وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کیخلاف سماعت 9 جولائی کوہوگی

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس، اسلام آبادنے وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت رواں ہفتے 9 جولائی کوہوگی۔ عدالت پہلے ہی عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔