ریسکیو 1122‘1345حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1345ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں705افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔