لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے ایس پی صدر انویسٹی گیشن لاہور میاں معظم کو معطل کردیا۔ ایس پی صدر کو فرائض میں غفلت برتنے پرمعطل کیا گیا۔ معطل ہونے والے ایس پی میاں معظم کو فوری طور پر سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026