لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے ایس پی صدر انویسٹی گیشن لاہور کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راو عبدالکریم نے فرائض میں غفلت برتنے اور عہدے کا ناجائز استعمال کرنے پرایس پی صدر انویسٹی گیشن میاں معظم کومعطل کر کے فوری طور پر سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا۔